شمسی توانائی

قسم کلام: اسم معرفہ

معنی

١ - سورج کی حرارت سے حاصل کی ہوئی توانائی۔ "پودے اس بات میں جانوروں پر فوقیت رکھتے ہیں کہ وہ شمسی توانائی کو اپنے کلوروفل کی مدد سے جذب کر کے . غذا میں مقید کر سکتے ہیں۔"      ( ١٩٨٥ء، حیاتیات، ١٣٨ )

اشتقاق

عربی سے مشتق صفت نسبتی 'شمسی' کے ساتھ فارسی سے صفت 'توانا' سے اسم کیفیت 'توانائی' بطور موصوف ملنے سے مرکبِ توصیفی بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ اور سب سے پہلے ١٩٨٥ء کو "حیاتیات" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - سورج کی حرارت سے حاصل کی ہوئی توانائی۔ "پودے اس بات میں جانوروں پر فوقیت رکھتے ہیں کہ وہ شمسی توانائی کو اپنے کلوروفل کی مدد سے جذب کر کے . غذا میں مقید کر سکتے ہیں۔"      ( ١٩٨٥ء، حیاتیات، ١٣٨ )

جنس: مؤنث